Thursday, 25 April 2024, 02:07:03 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ،کپواڑا میں دو نوجوانوں کوشہیدکردیا
July 11, 2020

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کپواڑا میں دو نوجوانوں کوشہیدکردیا۔

نوجوان کو ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں ایک فوجی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔ادھرفوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے اضلاع پلوامہ، راجوڑی اورکشتواڑمیں محاصرے اورتلاشی کی نام نہادکارروائیاں بھی جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.