Friday, 29 March 2024, 11:00:57 am
امریکی پابندیوں کے باوجود تیل کی صنعت کی ترقی کیلئے پرعزم ہیں:ایران
July 11, 2020

ایران کے وزیر تیل Bijan Zanganeh نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باوجود اپنی تیل کی صنعت کی ترقی کیلئے پرعزم ہے۔ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی قسم کے حالات میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.