آبادی کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔
یہ دن منانے کا مقصد دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق آگہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت، صنفی برابری ، غربت، ذہنی صحت اور انسانی حقوق جیسے امور پر بھی آگاہی پیدا کرنا بھی ہے۔