Saturday, 20 April 2024, 07:01:29 am
تحفظات زیرغورلانےسےامریکہ کے ساتھ تجارتی تنازع حل ہوسکتا ہے:چین
July 11, 2019

چین نے کہا ہے کہ اگر ایک دوسرے کے تحفظات زیر غورلائے جائیں تو امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازع حل ہوسکتا ہے۔ یہ بات چین کی وزارت تجارت کے ترجمان گائو ینگ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ امریکہ ہواوے ٹیکنالوجیز کمپنی لمیٹڈ پر عائد پابندیاں جلد ختم کردے گا جس سے واضح دوطرفہ تعلقات کی راہ ہموار ہوگی۔ دونوں ملکوں کے درمیان چھ ماہ سے تجارتی تنازعہ جاری ہے جس کے باعث ایک دوسرے کی مصنوعات پر محصولات لگائے گئے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.