Thursday, 25 April 2024, 08:52:15 pm
شام میں کار بم دھماکہ،11 افراد ہلاک
July 11, 2019

شام کے شہر عفرین میں آج ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم شام کی جنگ کی نگرانی کرنے والے انسانی حقوق کے ادارے نے کہا ہے کہ یہ دھماکہ شہر کے داخلی راستے پر ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.