Friday, 19 April 2024, 07:46:41 pm
شام کی حکومت کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں ٹھوس پیشرفت ہوئی ہے:پیڈرسن
July 11, 2019

شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیرپیڈرسن نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں ملک کے آئین کے جائزے اورا س میں ترمیم کیلئے آئینی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر ٹھوس پیشرفت ہوئی ہے۔ دارالحکومت دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گیرپیڈرسن نے کہا کہ بات چیت انتہائی تعمیری اور مفید رہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.