Thursday, 25 April 2024, 06:34:24 pm
وزیراعظم،ائرچیف کا پاک فضائیہ سےمتعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
July 11, 2019

وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فضائیہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا

Error
Whoops, looks like something went wrong.