Thursday, 25 April 2024, 11:00:06 am
کالام میں مٹی کاتودہ گرنے کے واقعے میں چھ افرادجاں بحق
July 11, 2019

کالام کے علاقے Battan میں آج (جمعرات) صبح سویرے مٹی کاتودہ گرنے کے واقعے میں ایک مکان منہدم ہوگیا جس سے چھ افرادجاں بحق ہوگئے۔

امدادی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اورایک بچہ شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.