Saturday, 20 April 2024, 02:57:18 am
حزب اختلاف کی جماعتوں نےمیرحاصل بزنجوکوچیئرمین سینٹ کےعہدے کیلئےنامزدکردیا
July 11, 2019

حزب اختلاف کی جماعتوں نے میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینٹ کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے۔

حز ب اختلاف کی جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے آج اسلام آباد میں اجلاس کے بعد چیئرمین سینٹ کے عہدے کیلئے اپنے امیدوارکے نام کااعلان کیا ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے ایک روز قبل چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.