Friday, 19 April 2024, 05:14:50 am
حسن ابدال کے قریب سڑک حادثے میں 13 افرادجا ں بحق
July 11, 2019

موٹروے پرحسن ابدال کے قریب برہان انٹرچینج پرآج (جمعرات) صبح ایک مسافربس تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے تیرہ افرادجا ں بحق اورچونتیس زخمی ہوگئے۔

بس سوات سے لاہورجارہی تھی۔زخمیو ں کو حسن ابدال ،ٹیکسلااورواہ کینٹ کے ہسپتالوں میںمنتقل کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.