Wednesday, 16 October 2019, 07:24:27 am

مزید خبریں

 
بیرسٹر علی ظفر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
July 11, 2019

بیرسٹر سید علی ظفر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں کیا۔وزیراعظم نے پارٹی میں شمولیت پر ان کا خیرمقدم کیا۔صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالعلیم خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔