Friday, 29 March 2024, 04:13:28 pm
بارہمولہ میں بھارتی فوج کا محاصرہ اور تلاشی کی کارروائی
July 11, 2019

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج نے آج محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔فوجیوں نے کنسپورا کے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی ، آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.