Thursday, 19 September 2019, 07:57:49 pm
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بڑھتے حملوں پر اظہار تشویش
July 11, 2019

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے یہ بات یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے Martin Griffths سے ملاقات میں کہی۔