Saturday, 20 April 2024, 08:51:10 am
امریکہ کاسعودی عرب پرحوثی باغیوں کے بڑھتے حملوں پراظہار تشویش
July 11, 2019

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے یہ بات یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گرفتھس سے ملاقات کے دوران کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.