Friday, 26 April 2024, 01:30:36 am
امریکہ اورروس کے سینئرسفارتکاروں کے درمیان آج بات چیت ہوگی
July 11, 2019

امریکہ اورروس کے سینئرسفارتکاروں کے درمیان آج (جمعرات) Helsinkiمیں بات چیت ہوگی ،یہ ملاقات ایسے وقت پر ہورہی ہے جب دونوں ملکوں کے درمیان مختلف امورپرکشیدگی پائی جاتی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بات چیت کے اس دور میں سینئرامریکی سفارتکار ڈیوڈ ہیل اور روس کے نائب وزیرخارجہ Sergei Ryabkov شامل ہوں گے۔امریکہ اور روس کے درمیان شام اوریوکرین میں بحران کے حل پرعدم اتفاق اورامریکی سیاست میں روسی مداخلت کے الزامات کے سبب تعلقات کشیدہ ہیں جبکہ روس نے ان الزامات کی تردیدکی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.