Wednesday, 24 April 2024, 04:11:11 pm
ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانوی بحری جہاز کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے:برطانیہ
July 11, 2019

برطانیہ نےکہاہےکہ تین ایرانی بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے بحری جہاز کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے۔ ایک بیان میں برطانیہ نے کہا ہے کہ ہمیں اس کارروائی پر تحفظات ہیں، انہوں نے ایرانی حکام پر خطے میں کشیدگی میں کمی لانے پرزور دیا۔

ادھرایران نے امریکہ کا یہ دعویٰ مسترد کردیا ہے کہ اس نے ایک روز قبل خلیج میں ایک برطانوی ٹینکر روکنے کی کوشش کی ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں اس دعویٰ کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ ان کی گشتی کشتیاں معمول کے فرائض انجام دے رہی تھی۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.