Saturday, 20 July 2019, 07:29:16 pm
افغانستان سے قبل ازوقت انخلاء سٹرٹیجک غلطی ہوگی،سربراہ امریکی فوج
July 11, 2019

امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک Milley نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا قبل ازوقت انخلاء ایک اسٹرٹیجک غلطی ہوگی۔

جنرل مارک Milley نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کے بارے میں کمیٹی کو بتایا کہ جنگ بالآخر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے ہی ختم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے۔