Saturday, 20 July 2019, 07:09:33 pm
عالمی کرکٹ کپ کادوسرا سیمی فائنل آج آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا
July 11, 2019

File Photo

آئی سی سی عالمی کپ کادوسراسیمی فائنل آج (جمعرات) برمنگھم میں آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔اس سے پہلے مانچسٹرمیں پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو اٹھارہ رنز سے ہرادیا۔