Wednesday, 24 April 2024, 11:20:12 am
سیول میں مشترکہ طورپرپہلی بارپاکستان کوریاکلچرفوڈ اوربزنس فورم کااہتمام
July 11, 2018

 سیول میں پاکستانی سفارتخانے اور کوریا کی انٹر نیشنل فوڈ اینڈ کلچرل ایکسچینج ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر پہلی بار پاکستان کوریا کلچر فوڈ اور بزنس فورم کااہتمام کیا ہے۔

 فورم میں کوریا کی 100 سے زائد کاروباری اوردیگر شخصیات نے شرکت کی۔

 اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جنوبی کوریا میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے کہاکہ پاکستان آباد ی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا اور 8 کروڑ افراد پر مشتمل متوسط طبقے کا حامل ملک ہونے کے باعث سرمایہ کاری کےلئے پرکشش مقام ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.