Monday, 24 September 2018, 01:49:13 am
عبدالستار ایدھی کی خدمات پر کتاب کا اجراء
July 11, 2018

 آج لاہور میں ایک مقامی پبلشر نے عبدالستار ایدھی کی خدمات پر ایک کتاب  کا اجراء کیا۔

کتاب مختلف یادگار واقعات اور عبدالستار ایدھی کے بارے میں معروف سیاسی او رسماجی شخصیات کے خیالات پر مبنی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے انسانیت کے لئے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔