Sunday, 25 August 2019, 10:02:34 am
زاہدہ پروین کو اطلاعات و نشریات کے مستقل سیکرٹری کی تقرری تک اضافی چارج دے دیا گیا
June 12, 2019

ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ونشریات زاہدہ پروین کو اطلاعات ونشریات کے مستقل سیکرٹری کی تقرری تک اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔