Sunday, 18 August 2019, 12:21:59 pm
ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کی بجٹ بارے خصوصی نشریات
June 11, 2019

ریڈیوپاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل  نےمنگل کے روز بجٹ 20-2019ء کے بارے میں طویل دورانیے کی خصوصی نشریات پیش کی۔

این سی اے سی کے سٹوڈیو میں سہ پہر چار بجے سے رات آٹھ بجے تک ریڈیوپاکستان نیوز کے فیس بک لنک پر لائیو سٹریمنگ نشریات کیلئے بجٹ سٹی قائم کیاگیا ۔

ممتاز تجزیہ کار نے ملک کی اقتصادی صورتحال اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے حکومتی اقدامات کاجائزہ لیا۔