Thursday, 19 September 2019, 01:21:16 pm
ورلڈکپ2019: بدھ کوپاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
June 11, 2019

ورلڈکپ2019: کل (بدھ) ٹانٹن میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔