Thursday, 19 September 2019, 01:17:39 pm
ورلڈکپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ
June 11, 2019

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔