Sunday, 15 September 2019, 10:56:47 pm
حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر فردوس
June 11, 2019

اطلاعات ونشریات کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔

انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی اور آئینی حق پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔