Thursday, 25 April 2024, 03:56:29 am
حب میں مسافر کوچ اورٹرک میں تصادم،7افرادجاں بحق
June 11, 2019

حب میں آج صبح مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔امدادی حکام کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.