Friday, 29 March 2024, 06:03:22 am
حافظ آباد:موٹروے پر ٹریفک حادثے میں پانچ مسافر جاں بحق
June 11, 2019

ضلع حافظ آباد میں آج (منگل) صبح موٹروے پر ٹریفک حادثے میں پانچ مسافر جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو پنڈی بھٹیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی علاج فراہم کیا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.