Thursday, 28 March 2024, 03:22:13 pm
عالمی کرکٹ کپ:آج بنگلہ دیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا
June 11, 2019

عالمی کرکٹ کپ میں آج (منگل) برسٹل میں بنگلہ دیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تیسرے پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ادھر کل (بدھ) Taunton میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تیسرے پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.