Tuesday, 23 July 2019, 01:55:01 pm

مزید خبریں

 
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قومی معیشت کومستحکم کرنے کے لئے پُرعزم ہے،تجزیہ کار
May 11, 2019

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قومی معیشت کومستحکم کرنے کے لئے پُرعزم ہے اوراس سلسلے میں بھرپورکوششیں کی جارہی ہیں۔

یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں قومی اسمبلی کے رکن صداقت علی عباسی اور سینیٹرولیداقبال نے ریڈیو پاکستا ن کے خبروں اورحالات کے چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہاکہ غربت کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹراے زیڈہلالی، ڈاکٹرہمابقائی اورخرم اقبال نے کہاکہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکرکے درست سمت میں گامزن ہے۔