Thursday, 25 April 2024, 05:18:59 am
خیبرپختونخواحکومت محکمہ پولیس کی استعدادکاربہتربنانےپر62ارب روپےسےزائد خرچ کررہی ہے
May 11, 2019

خیبرپختونخوا کی حکومت محکمہ پولیس کی استعدادکار بہتر بنانے پر 62 ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے ۔محکمہ پولیس کے مطابق سنٹرل جیل پشاور کی بحالی اور فوری انصاف کیلئے خصوصی بنچوں کے قیام سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں ماڈل تھانے قائم کئے جائیںگے۔اسی طرح عدالتی ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کیا جائے گا اور ایف آئی ار کے اندراج کا طریقہ کار آسان بنایاجائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.