Friday, 29 March 2024, 12:35:38 pm
ایف سی بلوچستان کی جانب سے پاک ایران سرحدی قصبے میں300 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم
May 11, 2019

فرنٹیئر کور بلوچستان نے ضلع چاغی کے پاک ایران سرحدی قصبے میں تین سو مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے ۔میجر جنرل سعید احمد ناگرہ نے رمضان المبارک کے دوران ریلیف فراہم کرنے کیلئے راشن کے تھیلے تقسیم کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.