Tuesday, 19 March 2024, 07:41:08 am
سعادت حسن منٹو کا 106واں یوم پیدائش
May 12, 2018

 معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا جمعے کے روز 106واں یوم پیدائش منایا گیا۔

 وہ 11 مئی 1912 کو بھارت کے شہر لدھیانہ کے علاقے Samrala میں پیدا ہوئے تھے اور 18 جنوری 1955 میں لاہور میں انتقال کر گئے۔

 ان کی مشہور تصانیف میں آتش پارے، منٹو کے افسانے، دھواں، افسانے اور ڈرامے، لذت سنگ، ٹھنڈا گوشت، بغیر اجازت،Burque،رتی ،ماشہ اور تولہ شامل ہیں۔

منٹو کو حکومت پاکستان کی طرف سے نشان امتیاز بھی عطا کیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.