Friday, 19 April 2024, 06:16:16 pm
وزیراعظم عمران خان ملک میں جمہوریت کیلئے ایک اُمید ہیں،فواد چوہدری
April 11, 2021

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں جمہوریت کیلئے ایک امید ہیں کوئی دوسرا رہنماء ان جیسا سیاسی قدوقامت نہیں رکھتا۔

انہوں نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے اور نہ ہی نواز لیگ نظریاتی جماعت ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.