Thursday, 28 March 2024, 02:48:51 pm
رواں مالی سال کےپہلے9ماہ میں ترسیلات زرمیں16ارب 10کروڑ ڈالرکااضافہ ہواہے:وزارت خزانہ
April 11, 2019

وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کےپہلے نو ماہ میں ترسیلات زر میں16 ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران موصول ہونے والی14 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلاتزر کے مقابلے میں رواں سال ان مہینوں میں ترسیلات زر میں آٹھ اعشاریہ سات چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ مارچ میں  ترسیلات زر1 ارب74 کروڑ ڈالرہیں جو فروری2019 کے مقابلے میں دس اعشاریہ سات تین فیصد زائد ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.