Wednesday, 26 June 2019, 05:25:16 am
پاکستان کپ،پنجاب نے سندھ کو6وکٹوں سے ہرا دیا
April 11, 2019

راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے ایک میچ میں پنجاب نے سندھ کو 6وکٹوں سے ہرا دیا۔

سندھ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 295رنز بنائے۔پنجاب نے مطلوبہ ہدف38.2اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ خرم منظور نے 168رنز بنا کر نمایاں رہے۔