نامورپس پردہ گلوکاراحمدرشدی کی 36 ویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی ۔
انہوں نے اپنے فنی سفر کے دوران تقریباً پانچ ہزار فلمی نغمے گائے۔
احمد رشدی گیارہ اپریل1983 کو اڑتالیس سال کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے۔