ممتاز پس پردہ گلو کار احمد رشدی کی 35 ویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔
فلم اور اسٹیج کے معروف اداکار مستانہ کی بھی بدھ کے روز ساتویں برسی منائی گئی۔