Tuesday, 19 March 2024, 11:32:20 am
حکومت نےصنعتی شعبےکےفروغ کےلئےصوبےمیں خصوصی اقتصادی زونزقائم کرنےکافیصلہ کیاہے:وزیراعلیٰ پنجاب
March 11, 2019

 

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صنعتی شعبے کے فروغ کےلئے صوبے میں خصوصی اقتصادی زونز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صنعتکاروں کے ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے جس نے آج لاہور میں اُن سے ملاقات کی کہاکہ پرانے صنعتی یونٹوں کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.