Thursday, 25 April 2024, 02:56:24 pm
آزادجموں وکشمیر کے سابق صدرکے ایچ خورشید کی برسی آج منائی جارہی ہے
March 11, 2019

ممتازکشمیری رہنما اورآزادجموں وکشمیر کے سابق صدرخورشیدملت کے ایچ خورشید کی اکتیسویں برسی آ ج (پیر) اِس عزم کی تجدیدکے ساتھ منائی جارہی ہے کہ کشمیری عوام کے لے حق خودارادیت کے حصول کے ان کے مشن کوجاری رکھاجائے گا۔جموں وکشمیرلبریشن سیل کے زیراہتمام کے ایچ خورشید کی جدوجہدکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج آزادجموں و کشمیرکے تمام اضلاع میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔برسی کی بڑی تقریب مظفرآباد میں ان کے مزارپرہوگی جہاں آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرمہمان خصوصی ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.