Saturday, 20 April 2024, 06:12:16 am
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے2دہشت گرد گرفتار کر لئے
March 11, 2018

آپریشن ردالفساد ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے ۔ اتوار کے رز بلوچستان کے علاقوں مستونگ ، پشین، Khad Kacha  اور سبی میں مشتبہ ٹھکانوں سے سکیورٹی فورسز نے دو دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جاری آپریشن کے تحت سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرکے دیسی ساخت کے بم اور مختلف اقسام کے بارود سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.