Thursday, 24 May 2018, 07:01:08 pm
پی ایس ایل،کراچی کنگز کا لاہور قلندر کو 164رنز کا ہدف
March 11, 2018

دبئی میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور قلندر کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔

بابر اعظم 61 سمینز55 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

یاسر شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔