Tuesday, 23 April 2024, 04:10:12 pm
کے ایچ خورشید کی 30 ویں برسی
March 11, 2018

  آزاد جموں وکشمیر میں ممتازکشمیری رہنما اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر کے ایچ خورشید کی 30ویں برسی منائی اتوار کے روز منائی گئی  ۔

ممتاز کشمیری رہنما کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے مظفر آباد اور تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں تقاریب اور سیمینار منعقد کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.