Friday, 19 April 2024, 01:21:00 am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 وکٹوں سے کامیاب، پشاور زلمی کو شکست
March 11, 2018

 

کل رات دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کوئٹہ کلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان 158رنز بنائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مطلوبہ ہدف 19.2اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اس سے پہلے کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف 63رنز سے کامیابی حاصل کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.