Friday, 29 March 2024, 02:42:39 am
احساس پروگرام، شفافیت یقینی بنانے کیلئے پالیسی اصلاحات کی جارہی ہیں، ثانیہ نشتر
February 11, 2021

سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تمام شعبوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے پالیسی اصلاحات کی جارہی ہیں۔

جمعرات کے روز لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مستحقین کی نشاندہی کے لئے ملک بھر میں احساس ڈیجیٹل سروے کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام کے سروے کا ستر فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا ہے اور جون تک یہ عمل ہو جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.