Thursday, 28 March 2024, 02:48:23 pm
سندھ حکومت کی فزیوتھراپسٹ کےلئےصحت پیشہ ورانہ الائونس اورسندھ حفظان صحت الاونس کی منظوری
February 11, 2020

 سندھ کی حکومت نے صوبے میں فزیو تھراپسٹ کےلئے صحت پیشہ ورانہ الاونس اور سندھ حفظان صحت الاونس کی منظوری دی ہے۔

 یہ منظوری آج کراچی میں وزیراعلیٰ سید  مراد علی  شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔

 اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبے میں 58 فزیو تھراپسٹ کام کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.