Saturday, 20 April 2024, 03:45:05 pm
فیصل آباد:فیکٹری میں بوائلرپھٹنےسے4مزدورجاں بحق ،12زخمی
February 11, 2020

 فیصل آباد کی ایک فیکٹری میں آج ایک بوائلر پھٹنے سے چار مزدور جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق بوائلر میں دھماکے کے بعد کارخانے کے چھت منہدم ہوگئی۔

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.