Thursday, 28 March 2024, 07:42:46 pm
شام سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی آئندہ چندہفتے میں شروع ہونے کی توقع ہے:ووٹل
February 11, 2019

 

امریکہ کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہاہے کہ شام سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی آئندہ چندہفتے میں شروع ہونے کی توقع ہے۔انہوں نے کہاکہ فوجی دستوں کے انخلاء کانظام الاوقات شام کی زمینی صورتحال پرمنحصرہے جہاں امریکی حمایت یافتہ سرکاری فوج نے عراق کی سرحد کے قریب داعش کے آخری گڑھ پربڑا حملہ کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.