Saturday, 20 April 2024, 03:37:09 am
صدر کی سندھ میں جاری منصوبوں کی جلدتکمیل کی یقین دہانی
February 11, 2019

صدرڈاکٹرعارف علوی نے سندھ میں وفاقی حکومت کے جاری منصوبوں کی جلدتکمیل کی یقین دہانی کرائی ہے۔وہ سندھ کے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے کراچی میں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، حالیہ سیاسی صورتحال اورکراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔صدراورسندھ کے وزیراعلیٰ نے تعلقات اوروفاقی اورصوبائی حکومت کے درمیان باہمی تعاون کومزیدبہتربنانے پراتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.