Wednesday, 24 April 2024, 10:05:24 am
سانگھڑ:ویگن اور کار کے درمیان تصادم،3 افراد جاں بحق
February 11, 2019

File Photo

سانگھڑ کے علاقے Rawatiani کے قریب آج (پیر) صبح ویگن اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اورپندرہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں پانچ خواتین بھی شامل ہیںجنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.