Saturday, 20 April 2024, 09:26:14 pm
سائنس اورٹیکنالوجی کی وزارت آج سے ایک نمائش کااہتمام کررہی ہے
February 16, 2019

 

سائنس اورٹیکنالوجی کی وزارت پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے سائنس اورٹیکنالوجی کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم کے موضوع پر کانفرنس کے انعقادسمیت آج (پیر) سے ایک نمائش کااہتمام کررہی ہے جو تین روزتک جاری رہے گی۔ان تقاریب کااہتمام لاہورمیں پاکستان کونسل سائنٹیفک اورانڈسٹریل ریسرچ کی عمارت میں کیاجائے گا۔کانفرنس کے انعقاد سے پالیسی سازوں، محققین ،صنعتی اورسماجی شعبے کے نمائندوں کواعلیٰ تعلیم کے شعبے میں جدیدرجحانات اورتحقیق پرتبادلہ خیال کرنے میں مددملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.